:::::::: ایم کیو ایم کی گندی ذہنیت :::::::::
نماز تو بعد میں بھی ہوتی رہے گی مجھے تقریر کرنی ہے : فاروق ستار
ایم کیو ایم کا اصل چہرہ دیکھئے۔ اسی لئے انکو مسجد جلانے کی بات کرنے پر شرم محسوس نہیں ہوتی۔ شربت پی کر اسلحہ کی نوک پر عوام اور پوری پاکستانی قوم کو غرارے نما تقریر بھی اسی وجہ سے سنائی جاتی ہے کیونکہ الطاف کالیا کے سر پر امریکہ ، برطانیہ اور بھارت کا ہاتھ ہے۔
ذیادہ سے ذیادہ شئیر کیجئے جزاک اللہ خیرا