سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی فضیلت دو طرح سے دوسرا حصہ

Najmulqadri 2015-01-19

Views 1

اللہ کریم جل مجدہ نے سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو دو طرح سے فضیلت سے نوازا
۱)اللہ کریم نے جس نبی علیہ السلام کو جو دیا ، اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ تعالی علیہ وسلم کو اس سے اکثر وافضل عطا فرمایا۔
۲) اللہ کریم جل مجدہ نے اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو بے شمار ان کمالات سے نوازا جو مخلوق میں سے کسی اور کو عطا نہ ہوئے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS