first rain of winter in Toba Tek Singh

seenewschannel 2015-01-13

Views 27

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگواراور ساتھ ہی سردی کی لہر میں بھی اضافہ ہوگیا، نزلہ،زکام اور خشک کھانسی ، کے ستائے شہریوں نے اطمینان کا سانس لیا ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونے والے والی موسم سرما کی پہلی بارش سے شہرکیچڑ سے تو بھر گیالیکن شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،بارش ہونے کے بعد گرد بیٹھنے اور فضا کے صاف ہونے سے بیماریاں پھیلنا رک جائیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس بارش سے موسم خوش گوارہوگا، بارش سے جہاں سردی میں اضافہ ہو گا وہیں دھند میں بھی کمی آئے گی

Share This Video


Download

  
Report form