مکہ، شہروں کی ماں، اور کعبہ کی مقدس جگہ

A9 TV 2015-01-11

Views 1

مکہ، شہروں کی ماں، اور کعبہ کی مقدس جگہ

مکہ؛ مقدس شہر جہاں ہمارے پیارے نبی محمد (ﷺ) پیدا اور بڑے ہوئے، اور جو سینکڑوں برسوں سےاسلام کا مرکز ہے...

اور اس کی تعمیر سے لیکر اب تک یہ امن کا مقام ہے جس کی طرف سارے مسلمان رخ کرتے ہیں : کعبہ ...

وہ مقدس جگہ جو اسلامی تاریخ میں سارے مسلمانوں کو نزدیک لائی ہے، اور جو آج بھی نزدیک لارہی ہے.

اس فلم میں، آپ دیکھے گے کے یہ مقامات کس طرح قرآن میں پیش کئے گے ہیں، ان کی تاریخ اور فریضہ حج کے بارے میں معلومات حاصل کرے گے، جو تمام مسلمانوں میں حوصلہ افزائی اور جوش و خروش میں اضافے کا سبب  بنے گا.

 

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS