کبھی میت کے اور اس کے ورثاء کے آنے سے پہلے انسان قبر میں لیٹ کر دیکھے تو ہولناکی محسوس ہو جائے گی۔۔۔کہ کس قدر تنگ اور گھٹن محسوس کرتا ہے انسان۔۔۔اور وہ بھی ابھی بند نہیں۔۔۔
پھر زرا اندازہ لگائیے کہ جس کے اعمال اچھے نہ ہوئے۔۔۔اور جو اللہ کے احکامات کی دھجیاں اڑاتا رہا۔۔۔اس کے لئے یہ قبر کیسی ہو گی؟اور حس نے نیک اعمال کئے اس کے لئے کیسی ہو گی؟
اس ویڈیو میں سنئے اور شئر کیجئے۔۔۔جزاک اللہ خیر