Toba tek singh baar election 2015

seenewschannel 2015-01-10

Views 227

ٹوبہ ٹیک سنگھ بار کے الیکشن 2015 کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو رہا ہے
جس میںٹوبہ ٹیک سنگھ بار ایسوسی ایشن کیلئے صدر اورجنرل سیکرٹری کا انتخاب آج ہو گا اتحاد گروپ کی طرف سے اصغر علی چوہدری( ایڈووکیٹ) صدر اور حاجی عبدالستار چوہدری جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔ جبکہ ان کے مد مقابل ہم خیال گروپ کی طرف سے چوہدری ارشاد احمد صدر اور چوہدری ندیم اکبرمانگٹ جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔ پولنگ صبح نو بجے شروع ہو ئی اور شام چار بجے تک جاری رہی۔ چیئر مین الیکشن بورڈ چوہدری میاں محمد شعیب( ایڈووکیٹ) اور ان کے ہمراہ احمد کاہلوں( ایڈووکیٹ) ،مرزاشکیل احمد( ایڈووکیٹ) نے پولنگ کروائی ۔ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے

Share This Video


Download

  
Report form