3- Speech by Jamil Ahmad Channa Sahib in Qubba Masjid Shalimar Sukkur , 5th Program by Tanzeem ul Irshad @ Meelad e Mustada 1436, 2015

Tanzeemulirshad 2015-01-08

Views 85

تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام 1436 , 2015 میں میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر پانچویں محفل قبہ مسجد مینارہ روڈ شالیمار سکھر میں منعقد ہوئی ، تلاوت کا شرف قاری خیر محمد صاحب نے حاصل کیا جبکہ نعتِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مولانا محمد علی شجاعت مشرف ہوئے اور خصوصی خطاب مفتی جمیل احمد چنہ استاذ جامعہ انیس المدارس سکھر اور محمد چمن زمان نجم القادری نے کیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS