Barcelona, Spain: Mash'al Bardar Milad March organized by MQI
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے بارسلونا شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہر کے وسطی علاقہ میں واقع رامبلا رابالRaval (المعروف پریشان رامبلا) پر میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں مسلمانوں نے شرکت کی۔