"ڈان نیوز" میں شائع کی گئی جھوٹی رپورٹ کی حقیقت
"ڈان نیوز " کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے۔ جس میں مولنا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ اور جامعہ حفصہ کے بارے میں نہایت بے سروپا باتیں کی گئیں ۔ اور بے بنیاد الزام لگائے گئے
اسی طرح الطاف حسین کی جانب سے اسمبلی میں تحریک التواء جامعہ حفصہ کے خلاف پیش گئی
ان تمام باتوں کے مدلل جوابات جاننے کے لئے ویڈیو ضرور دیکھئے ، اور مولانا غازی حفظہ اللہ کا موقف سمجھئے
جزاک اللہ
#LAL_MAJID
#JAMIA_HAFSA