ٹوبہ ٹیک سنگھ تاجدار ختم نبوت فاو¾نڈیشن کے زیر اہتمام بلال مسجد سے شہباز چوک تک ایک مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس کی قیادت پیر حافظ شمس الزمان قادری نے کی جلوس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی شراکاءنے ہاتھوں میں مشعلیں اُٹھا رکھیں تھیں اور جلوس میں شراکاء کی کثیر تعداد موٹر سائیکلوں ،رکشوں اورگاڑیوں پر سوار تھی