فیصل رضا عمران خان کو کہتا ہے کہ آپ کراچی سے دس ووٹ بھی نہیں لے سکتے آج وہ دیکھے کراچی سے عمران خان نے 6 لاکھ ووٹ لیے اور ایم کیو ایم دھاندلی نہ کرتی تو عمران خان کلین سویپ کرتا کراچی میں ۔۔۔ یہ کالا وہ دن آج کا دن منہ چھپتاتا پھر رہا ہے عمران خان نے اسے کلین بولڈ کر دیا ایک سوال کا جواب بھی نہیں دے سکا اور پھر آئین بائیں شائیں کرنا لگا آپ کو یقینیا یہ ویڈیو دیکھ کر بہت مزا آئے گا