عمران خان نے 17 جنوری کو پھر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

Millat News 2014-12-29

Views 16

عمران خان واقعی سچا اور کھرا بندہ ہے ..سب نے سوچا کے شاید اس نے نواز سے کوئی ڈیل کر لی ہے اور تھک ہار کر بھاگ گیا ہے ..اب سب ختم ہو چکا ، تحریک انصاف ختم ہو گئی ..مگر دیکھو یہ کیا کر رہا ہے ..حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے پر لچک نہیں دکھا رہی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS