Amjad Ali Bajwa's address at Pasrur

Views 50

امجد علی باجوہ ممبر پنجاب بار اور امیدوار پاکستان تحریک انصاف پی پی 127 سانحہ پشاور کے مذمتی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ پسرور میں اس جلوس میں شامل ہیں جماعت اسلامی، جمیعت علماء پاکستان، جمیعت علماء اسلام، مرکزی جمعیت اہل حدیث، جماعت دعوۃ ، تاجر برادری، سول سوسائٹی اور وکلا سب ہی سانحہ پشاور کی مزمت کر رہے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS