احسن خان اب تک بالی وڈ کی سکرین پر کیوں نہیں نظر آئے؟

Media Zone 2014-12-27

Views 67

احسن خان اب تک بالی وڈ کی سکرین پر کیوں نہیں نظر آئے؟
26 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 21:45 PST 16:45 GMT
آپ کی ملاقات کرواتے ہیں پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر احسن خان سے جنہوں نے کبھي ايک عاشق کا تو کھبي ايک باغي بيٹے کا کردار ادا کيا۔
ہمارے ساتھی ڈینو علی نے ان سے بات کی اور پہلا سوال یہی پوچھا کہ پاکستانی ڈراموں کو انڈیا میں بہت زيادہ مقبوليت مل رہي ہے تو کیا وہ کبھی بالی وڈ میں یا انڈیا جا کر کام کرنا پسند کريں گئے؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS