Shooter who killed PTI Supporter in Faisalabad Identified
ناولٹی چوک پر تحریک انصاف کے کارکنان پر فائرنگ کرنیوالے ’ملزم‘ کی شناخت -ہوگئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا نام شاہد ہے جو سمن آباد کے مدنی چوک کا رہائش ہے تاہم سیاسی وابستگی کا علم نہیں ہوسکا۔