یہ آیات ہمیں ان سوالات کا جواب بھی فراہم کرتی ہیں:
''حساب وکتاب ''کے دن مجرموں سے سوال نہ کیے جانے کا کیا مطلب؟
روزِ قیامت اللہ کے مجرموں کو کن علامتوں سے پہچانا جائے گا؟
حساب کے وقت پیشانی سے پکڑنا کیا گہرائی رکھتا ہے؟ایمان افروز انکشاف؟
دنیا میں گمراہی میں سرگرداں مجرم، جہنم میں کیسے سرگرداں ہوگے ؟
مقربین کے لیے اعلی ترین دو جنتیں ہوں گی ؟مقرّبین کون؟ دو جنتیں کونسی؟
جنت کے خوبصورت مناظرنہروں ، باغات اور محفلوں کی حسین منظرکشی!
محسنین کے ساتھ ''احسان'' کا معاملہ ہوگا ! یہ ''محسنین'' کون ہوں گے؟
These verses give us the answer to these questions:
'Reckoning' the question of the day was not what the criminals?
The last day of the criminals will be recognized by the symbols?
Catching depth is calculated from the forehead? Most effective disclosure?
The criminal wandering in error, how in hell shall wander?
Fruits of the two Gardens will be the highest? Who wrought? Which two gardens?
Mnazrnhrun paradise beautiful, beautiful gardens and visualizing performances!
With orphans 'obligation' is a case! The 'orphans' who will be?