جماعت اسلامی کا وجود مسلمانوں کے لئے آستین کے سانپ جیساہے. یہ وہ عفریت ہے جس نے ملک کا اتنا نقصان کیا ہے جتنا کسی اور نے نہیں کیا ہوگا؟منور حسن نے کہا ’’ مسائل کاحل جہاد اورقتال فی سبیل اللہ میں ہے،جمہوری سیاست سے حالات پر قابونہیں پایاجاسکتا، جہاد اورقتال فی سبیل اللہ کے کلچر کوعام کیاجائے