یومِ اقبالؒ کے موقع پر نایاب اور یادگار کلامِ اقبالؒ آپ سب کی نذر۔۔۔۔جو کبھی ریڈیو پر سنائی دیتے تھے۔
خودی کا سرِ نہاں لاالہ الا اللہ ، آواز شمیم بانو
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے ،آواز :تاج ملتانی و ساتھی
وہی جوں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارہ ،آواز : نسیم بیگم
پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن ،آواز :ناہید اختر
دلیل صبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی ، آواز : منـی بیگم
ہے یہی میری نماز ہے یہی میرا وضو ، آواز:شہناز بیگم
برترازاندیشہ سودوزیاں ہے زندگی ، آواز :زمرد بانو
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضاء دیکھ ، آواز :شمیم بانو