تکفیری دہشتگرد گرو (داعش) کا اصل چہرہ دلائل کے ساتھ

Faizan-e-Qadri 2014-10-17

Views 489

تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے، اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور خاص طور پر اسے ان بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں جو سمجھتے ہیں یہ ان کو بتایا جاتا ہے عراق میں شیعہ سنی لڑائی ہو رہی ہے اور داعش ایک سنی تنظیم ہے

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
1) داعش کے شیطان کی طرف سے خانہ کعبہ کو مسمار کرنے کا حکم !!
2) جہاد النکاح کے نام پر لوگوں کو اپنی بیٹیاں دینے کا حکم !! اور کلمہ شہادت کی بے حرمتی
3) دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے یہ شیعہ سنی کی جنگ نہیں بلکہ شیعہ اور خارجی کی جنگ ہے جو سی آئی اے کروا رہا ہے
4) تکفیری دہشت گرد، صحابی رسول اویس قرنیؓ کے مزار سمیت بہت سے اصحاب رسول کے مزارات کو مسمار کر کے جسدِ اقدس کو نکال کر بے حرمتی کر چکے ہیں۔
1400 سو سالوں سے ہمارے دشمن ہمیں آپس میں لڑانے، خاموش کرانے اور مٹانے کی کوشش میں مصروف ہیں!!
مگر یہ جتنا ہمیں ماریں گے، ہم اتنے ہی طاقتور ہوتے چلے جائیں گے !!
ہم تیار ہیں، ہم اہل البیت اور صحابۂ کرام کے مزارات کا دفاع کریں گے اور آخر کار ہم ہی جیتیں گے !!

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS