سوشل میڈیا پہ اس طرح کی وڈیو اپ لوڈ کر کے کسی مسلک کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے.. مگر ذرا سوچیے

Faizan-e-Qadri 2014-10-15

Views 2K

جب تک مزارات محکمہ اوقاف کے پاس ہیں اس طرح کی بےہودگی اورفحاشی ختم ہونا ناممکن ہے کیونکہ اسی بےہودگی کی وجہ سے شیطان لوگ کهنچےچلےآتے ہیں اور محکمے کی کمائی میں خوب اضافہ ہوتا ہے اور جو مزارات علمائے اہلسنت کے پاس ہیں وہاں عورتوں کاداخلہ ممنوع ہے اور کسی قسم کی دهماچوکڑی کی اجازت نہیں ہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS