جہاں جمہوریت ہوتی ہے اسکی مثال ازبک صدر کی بیٹی گلنارا کریموا ہے
انقلاب مارچ کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان میں قانون حاکم کا نہیں بلکہ آئین کا ہو اور یہاں اخلاقی و جمہوری قدروں کی حکمرانی ہو ڈاکٹرطاہرالقادری
ہمارا مقصد یہ ہے کہ پاکستان خلافت راشدہ، انسانی حقوق، قرارداد مقاصد اور قائداعظم کے نظریات کی عکاسی کرے۔ ڈاکٹرطاہرالقادری