شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خاتمے کے لیے 15 جون کو شروع کیے جانے والے آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں نقل مقانی کرنے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ان میں 2 لاکھ 44 ہزار بچے بھی شامل ہیں