لاہور میں پولیس نے نہتے افراد پر اندھا دھند فائرنگ اور بے تحاشہ آنسو گیس کے شیل برسائے، کسی کا ہاتھ ٹوٹا، کسی کا، سر، اور کسی کی ٹانگیں، ایک باریش شخص سر تا پیر لہو لہان نظر آیا، اندھا دھند گولیاں برساتے ہوئے اس بات کی بھی پروا نہ کی گئی یہ کسی کی جان لے لے گی