دنیامیں دھشت گردی کےنام پرعالمی استعمارکی بنائی گئی فضاکی آنکھیں بندکرکےپیروی نہیں کی جاسکتی۔اس سےحکمرانوں کابھرنکلناھوگا.قائدجمعیۃمولانافضل الرحمٰن مدظلہم جمعیۃ علماءھندکے زیراھتمام انڈیاکے رام لیلامیدان میں 15دسمبر2013کومنعقدہ فقیدالمثال تاریخی"امن عالم کانفرنس میں امت مسلمہ کی ترجمانی کافریضہ اداکرتے ھوئے۔(بشکریہ جمعیۃ علماءھند میڈیا،مولانامحمود مدنی