.حضرت شیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ ..حیدر کی فاطمہ کی حسین و حسن کی بو

Shahidfsd11 2013-11-23

Views 936

حیدر کی فاطمہ کی حسین و حسن کی بو
پھیلی ہوئی تھی چار طرف پنجتن کی بو

کپڑوں سے آ رہی تھی رسول ضمن کی بو
دولہا نہ سونگھی ہو گی ایسی دلہن کی بو
لٹتا تھا عطر وادیے عنبر سرشت میں
گل جھومتے تھے باغ میں رضواں بہشت میں
میر انیس
حضرت شیخ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
دعا کا طالب شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS