اصحاب الحسین علیہ السلام ۔ عبد اللہ عمیر کلبی ۔ 12

Shabbir Shigri 2013-11-13

Views 19

اصحاب الحسین علیہ السلام ان انصاران حسین علیہ السلام کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر مشتمل فلم ہے جسے ویڈیوز کی شکل دی گئی ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ ان واقعات کو سمجھ سکیں - ان ویڈیوز میں امام حسین علیہ السلام کے کربلا کے زیادہ تر ان اصحاب کا ذکر ہے جن کے ساتھ پیش آنے والے واقعات عام لوگوں کے علم میں نہیں ہیں۔نور پروڈکشن کی خوبصورت پیشکش
یہ فلمز 2 ڈی وی ڈیز پر مشتمل ہے۔حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
[email protected]
03334491715

Share This Video


Download

  
Report form