محترمہ صفیہ اسحاق کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو
آپ کافی عرصہ سے سعودی عرب میں مقیم ہیں اور مسلم لیگ ن کی وومن ونگ کی صدر بھی ہیں،آپ نے اس وقت بھی پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑا جب بہت پرانے کارکن بھی ایک ڈیکٹیٹر کے ڈر سے ساتھ چھوڑ گے دل میں خدمت خلق اور دکھی انسانیت کا ایسا جذبہ رکھتی ہیں جو شاہد اﷲ نے کسی کسی کو ہی دیا ہے