ڈاکٹر آصف جاء اور ان کی ٹیم نے بلوچی بھائی بہنوں اور بچوں کے لیے خاص طور پر عید کے حوالے سے گفٹ تیا ر کیے،ان کی طرف سے پہلے ہی ریلف کا کام جاری ہے جب زلزلہ آیا تو ڈاکٹر صاحب یو اے ای میں تھے انہوں نے وھاں سے ہی کا شروع کر دیا اور ان کی ٹیم سب سے پہلے کیمپ لے کہ بلوچستان پہنچی اور پھر ریلف کا کام تیزی سے جاری کیا اور اب ڈاکٹر صاحب خود وھاں جا رھے ہیں ان کو یہ احساس دیلانہ ہے کہ اس مشکل کی گھڑی میں وہ اکیلے نہیں ان کے پنجابی بھائی ان کے ساتھ ہیں ڈاکٹر صاحب خاص طور پر عید گفٹ لے کر جا رھے ہیں وھاں قربانی کا بھی انتظام کیا گیا ہے
ہم دنیا بھر کے مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ یہ وقت ہے آئیں ڈاکٹر صاحب کا ساتھ دیں قربانی میں بھی بڑھ چڑھ کہ حصہ لیں اور خاص طور پر قربانی کی کھالیں عطیہ کریں