گوادر: مقامی افراد کے مطابق اورمارا اور پسنی کے ساحل کے چند کلومیٹر کی مسافت پر بدوک اور بل گاؤن کے قریب دو مزید جزیرے نکل آئے ہیں۔

Humayun Sarfraz 2013-09-26

Views 1.1K

گوادر: مقامی افراد کے مطابق اورمارا اور پسنی کے ساحل کے چند کلومیٹر کی مسافت پر بدوک اور بل گاؤن کے قریب دو مزید جزیرے نکل آئے ہیں۔

مقامی آبادی نے جزیروں کی خبر ماحولیات کی عالمی تنظیم ورلڈ وائڈ فنڈ کو کردی ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اونو گرافی کی ٹیمیں ان جزیروں کا جائزہ لینے کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں جزیرے بھی بلوچستان زلزلے کے نتیجے میں ابھرے ہیں۔ اس سے پہلے گوادر کے سمندر میں ایک اور جزیرہ ابھر آیا تھا جہاں سے میتھین گیس کا اخراج ہورہا ہے۔

Share This Video

Download

Report form
RELATED VIDEOS