عبیر ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمت کے چوبیس سال
میاں خلیل الرحمن اس ادارے کو چلا رھے ہیں لاوارث لاشوں کو تقدس اور احترام سے دفنانے کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک میں غربا میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ بھی سالوں سے جاری ہے
ان کی مکمل تفصل خلیل صاحب کے انٹریو کے ساتھ ساتھ ہم آپ تک پہنچاتے رھیں گئے اس وقت آپ لوگوں کی توجہ اس طرف کروانی ہے کہ یہ ایک مقدس کام ہے اور اس کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائے اور ادارے کو اور مظبوط کیا جائے، آپ کے عطیات کے لیے
سی ڈی 4151.1دی بنک آف پنجاب کوڈ نمبر135آفس 97جی ٹی روڈ شاہدرہ لاہورEmail:
[email protected],hotmail.com