Sufi Barkat Ali (R.A)’s Prediction About Future of Pakistan

Sajid Ali 2013-07-27

Views 15K

Pakistan ki HAAN aur NA Main Aqwam e Alam kay Faislay hoon gain

ایک دیوانہ جنگل میں تنکے چن رہا تھا اور پکار رہا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نا میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے "
صوفی برکت علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

میں ایک جدید اور ماڈرن تعلیمی سسٹم سے پڑھا ہوا انسان ہوں۔ جہاں کسی چیز کو دلیل یا منطق کے بغیر ماننے کو بےوقوفی اور جاہلیت میں شمار کیا جاتا ہے۔ میں نے جب یہ ویڈیو دیکھی، جس میں ایک آدمی جن کا نام صوفی برکت علی ہے۔ وہ کہتے ہیں۔۔ایک دیوانہ جنگل میں تنکے چن رہا تھا اور پکار رہا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے "۔۔۔۔۔ اس بات میں مجھ کو کوئی دلیل یا منطق تو نظر نہیں آئی اور ہے بھی نہیں۔ اور میں نے اِن کی بات کو نہ مانا۔ کیونکہ میں تو اس جدید دور میں ان جیسی باتوں پر یقین نہیں کرسکتا تھا۔ لیکن میں نے ان کی بات کا احترام کیا، کیونکہ میرے پاس تھورا سا مذہب باقی تھا۔ چاہے وہ مذہب رسمی ہی تھا۔ اُس رسمی مذہب کی وجہ سے اِن کا احترام کیا۔۔۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form