Cool
وزارت خارجہ کی خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کردہ "پفوا اینول بازار "2019" کا انعقاد۔

This program is organized by minstry of forign affair

اس ایک روزہ بازار میں پاکستان میں تعینات دنیا بھر کے مختلف ممالک کے سفراء،میڈیا ،سول سوسائٹی کے نمائندگان اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت۔
اس موقع پر مختلف مصنوعات اور کھانے پینے کی اشیاء کے سٹالز لگائے گئے۔ سکولوں کےطلباء و طالبات ملی نغمے،بیت بازی،ٹیبلوز سمیت مختلف آئٹمز پیش کیے۔
شرکاء کی تفریحءطبع کے لیے معروف بینڈز،موسیقار وگلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔