تم میرے پاس نہیں ہو مجھے اس کا غم ہے تم خیالوں میں جو آئے یہی کیا کم ہے    میری تنہائی سے ٹپکا ہوا آنسو تم ہو  پیار اک پھول ہے، اس پھول کی خوشبو تم ہو میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو  دور ہو مجھ سے مگر پاس نظر آتے ہو میرا جذبہ، میرا احساس نظر آتے 0:49
play_arrow