دنیا کی رواج ہے بھوکا پیروں میں گر کر کھانے کو مانگتا ہے لیکن یہاں کھلانے والے پیروں میں بیٹھ کر درخواست کرتے ییں کہ زائرینِ امام حُسین(ع) ہم جانتے ہیں تم شکم سیر ہو خدارا امام حسین(ع) کے واسطے ہم سے بھی کچھ کھالیں  ان خاتون کو دیکھئے اور ان کی آنکھوں میں 1:19
play_arrow
“#عزاداروں_کا_سمندر”  کراچی کے سب سے بڑے گراونڈ  #نشترپارک میں عزاداری کرتا ہوا عزاداروں کا سمندر  #نشترپارک میں 9 اور 10 #محرّم کے علاوہ پاکستان کی تاریخ میں عزاداروں کا اتنا بڑا اجتماع کبھی نہیں ہوا  ہم ان تمام عزاداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بل الخ 1:32
play_arrow